مشہور خبریں

نیٹ 2023 کے کامیاب طلباء توجہ دیں

 


آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام اور SIO  و GIO  مالیگاؤں کی جانب سے نیٹ (NEET) کوالیفائی کرنے والے طلبہ وطالبات اور ان کے والدین کی تکریم و حوصلہ افزائی کے لئے ایک تقریب بتاریخ  9 جولائی 2023 بروز اتوار صبح دس بجے حاجی شبیر احمد حج ٹریننگ سینٹر ہال ،اسکول نمبر 1 کمپاؤنڈ، قدوائی روڈ میں منعقد ہو رہی ہے۔ پروگرام کی تفصیلات سے جلد آگاہ کر دیا جائے گا ان شاءاللہ.

500 سے زیادہ نمبرات حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات کی فہرست مطلوب ہے۔ کامیاب ہونے والے طلبہ وطالبات اور ان کے متعلقین درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔ 

بوائز کے لئے ، 8806414839 گرلس کےلئے9371232961 ،جمات اسلامی ہند، مالیگاؤں بہ اشتراک: اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا، مالیگاؤں ، گرلس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا، مالیگاؤں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.