مالیگاؤں / پولیس کنٹرول روم سے ملی تفصیلات کے مطابق 4 اکتوبر 2023 کو عائشہ نگر پولیس اسٹیشن میں ایک 17 سالہ نابالغ بچے نے فریاد دیتے ہوئے پولیس کو بتایا کے ملزم شیخ اکرم شیخ خالق عرف راج
عائشہ نگر پولیس نے 17 سالہ نابالغ بچے کی سنسنی خیز فریاد پر ملزم اکرم شیخ کے خلاف گناہ رجسٹر نمبر 115/023 قلم 377 ، 504 ، 506 ، بچوں کے تحفظ ایکٹ 2012 کی قلم 4 ، 8 ، 12 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے ، دیگر تحقیقات اے پی آئے جے جی بورسے کررہے ہیں ۔