مشہور خبریں

واٹس پر مسیج بھیجنے پر ہوئے جھگڑے میں نوجوان شدید زخمی ، 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج

 


مالیگاؤں / پولیس کنٹرول روم سے ملی تفصیلات کے مطابق مومن فروز مومن محمّد آمین 35 سال ساکن ہزار کھولی گلی نمبر 1 گھر نمبر 115 مالیگاؤں نے عائشہ نگر پولیس کو نیا فارن اسپتال میں فریاد دی کے 8 نومبر 2023 کو 10 بجے کے درمیان سلمان (پورا نام نہیں ) نے فریادی کو بولا کے تونے واٹس اپ پر مسیج کیوں ڈالا ، اس بات کو لیکر تنازعہ پیدا کرتے ہوئے ہاتھ میں موجود لوکھنڈی پائپ سے فریادی کے کمر ، ہاتھ اور پیر پر مارا ،

وہیں ملزم نمبر 2 ) ابرار و 3 اویس نے فریادی کو لکڑی کے ڈنڈے سے مارا اور ملزم نمبر 4) نامعلوم نے لات اور بکّے سے مارا ، سبھی ملزمان نے مارپیٹ کرتے ہوئے دھمکی دی کے اگر تونے دوبارہ واٹس اپ پر مسیج کیا تو تجھے جان سے مار ڈالینگے ۔ عائشہ نگر پولیس نے ملی شکایت کی بنیاد پر چاروں افراد کے خلاف گناہ رجسٹر نمبر 131/023 قلم 326 ، 324 ، 504 ، 506 اور 34 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے ، دیگر تحقیقات پی ایس آئے آر ڈی پگارے کررہے ہیں ۔

Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.